شادی بیاہ کے موقعوں پر ہنسی مذاق تقریب کا مزہ دوبالا کردیتا ہے لیکن اگر دولہا کا موڈ اچھا نہ ہو تو مذاق کا نتیجہ کچھ یوں بھی نکل سکتا ہے۔
جی ہاں ایک شادی کی تقریب میں دلہن نے دولہے کے ساتھ ہلکا پھلکا مذاق کیا جو دولہے کو بالکل پسند نہ آیا۔
دلہن نے تقریب کے دوران کیک کا ٹکڑا دولہے کے منہ کے قریب لے جاکر کئی مرتبہ پیچھے کیا جس پر دولہے نے بھڑک کر دلہن کو تھپڑ دے مارا۔
اس اچانک اور غیر متوقع عمل پر بے چاری دلہن اپنا سا منہ لے کر رہ گئی جبکہ اس ویڈیو نے ان دنوں سوشل میڈیاپر دھوم مچائی ہوئی ہے۔
Source.
0 comments: