کانگریس رہنما وجیا شانتی نے بھارتی وزیراعظم کو دہشت گرد سے تشبیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ مودی عوام سے محبت کرنے کے بجائے انہیں خوفزدہ کرتے ہوئے دہشت گرد کی طرح لگنے لگے ہیں۔
سابق بھارتی اداکارہ اور کانگریس رہنما وجیا شانتی کا ریاست تلنگانہ میں ریلی سے خطاب میں کہنا تھا کہ ہر کوئی خوفزدہ ہے کہ کس لمحے مودی بم گرا دیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ لوگوں کو خوفزدہ کرنے کا حربہکسی وزیراعظم کا نہیں ہونا چاہیے۔
Source.
0 comments: