پشاور ایئر پورٹ سے منشیات بحرین سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ 10 مارچ 2019

  • Posted by Mian Zahoor ul Haq
  • at 11:44:00 PM -
  • 0 comments
پشاور: 
باچا خان انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر تعینات اہلکاروں نے بھاری مقدار میں منشیات بحرین اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ایک ملزم کو حراست میں لے لیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق پشاور کے باچا خان انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر تعینات اینٹی نارکوٹکس فورس کے اہلکاروں نے بحرین جانے والی پرواز کے ایک مسافر کے سامان سے 2 کلو آئس برآمد کرلی۔ جس کی بین الاقوامی مالیت کروڑوں روپے ہے۔
ایئرپورٹ حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم کا تعلق مردان سے ہے اور یہ گزشتہ 3 ماہ کے دوران ایئرپورٹ سے پکڑی گئی منشیات کی سب 
سے بڑی مقدار ہے۔
Source.

Author

Written by Admin

Aliquam molestie ligula vitae nunc lobortis dictum varius tellus porttitor. Suspendisse vehicula diam a ligula malesuada a pellentesque turpis facilisis. Vestibulum a urna elit. Nulla bibendum dolor suscipit tortor euismod eu laoreet odio facilisis.

0 comments: