چین رواں برس دوسرا مصنوعی سورج تیار کر لے گا 10 مارچ 2019

  • Posted by Mian Zahoor ul Haq
  • at 1:12:00 AM -
  • 0 comments
چین رواں برس اپنا دوسرا مصنوعی سورج بھی تیار کر لے گا۔
چینی سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ مصنوعی سورج سے سستی اور لامحدود توانائی کا حصول ممکن ہوگا، مصنوعی سورج کی مشین HL-2M Tokamak
کی تیاری رواں برس میں مکمل ہوجائے گی۔
سو ملین ڈگری سے زیادہ درجہ حرارت تک جانے والی اس مشین کے ذریعے ہائیڈروجن کو شفاف توانائی میں تبدیل کیا جا سکے گا۔
ایک پروجیکٹ لیڈر نے کہا کہ توقع کی جا رہی ہےکہ نیا سورج100ملین ڈگری سیلسیس سے زیادہ درجہ حرارت تک جائے گا یاہمارے قریب ترین ستاروں کی گرمی سے 6 گنا زیادہ گرم ہو گا۔
گزشتہ سال بھی چائنا نے ایک مصنوعی سورج بنایا تھا۔
Source.

Author

Written by Admin

Aliquam molestie ligula vitae nunc lobortis dictum varius tellus porttitor. Suspendisse vehicula diam a ligula malesuada a pellentesque turpis facilisis. Vestibulum a urna elit. Nulla bibendum dolor suscipit tortor euismod eu laoreet odio facilisis.

0 comments: