قطرکی پاکستان کو ادھارLNGدینے سے معذرت، معاشی دباؤبڑھنے ک اامکان 9فروری 2019

  • Posted by Mian Zahoor ul Haq
  • at 10:03:00 PM -
  • 0 comments

لاہور(تجمل گرمانی) قطر نے پاکستان کو ادھار ایل این جی دینے سے معذرت کر لی ہے،جس سے معاشی دباؤ بڑھنے کا امکان ہے،وزیر اعظم عمران خان نے گزشتہ ماہ قطر کے دورہ کے دوران ایل این جی کی ایڈوانس ادائیگی کے بجائے ایک ماہ ادھار پر گیس فراہم کرنے کی استدعا کی تھی۔پاکستان قطر سےرواں سال دسمبر تک ساڑھے 4ملین ٹن ایل این جی گیس خریدے گا اور اس مقصد کے لئے 70کارگوبحری جہاز گیس لے کر پاکستان پہنچیں گے،ملک میں ڈالر کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ کی وجہ سے ایل این جی کی قیمت 14ڈالر فی یونٹ ہوچکی ہے،ذرائع کے مطابق رواں سال قطر سے ایل این جی درآمد کیلئے1.3ارب ڈالر،180ارب روپے کی ادائیگی ہوگی۔
Source-https://jang.com.pk/news/607095

Author

Written by Admin

Aliquam molestie ligula vitae nunc lobortis dictum varius tellus porttitor. Suspendisse vehicula diam a ligula malesuada a pellentesque turpis facilisis. Vestibulum a urna elit. Nulla bibendum dolor suscipit tortor euismod eu laoreet odio facilisis.

0 comments: