کراچی (جنگ نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے وزارت سے استعفٰی کا عندیہ دیا ہے،باخبر ذرائع کے مطابق انہوں نے اپنے دوستوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگرسرکاری ٹی وی کا ایم ڈی تبدیل نہیں کیا گیا تو وہ استعفے پر سنجیدگی سے غور کرینگے،واضح رہے کہ چند دن میں سرکاری ٹی وی کے حوالے سے ان کے اور وزیراعظم کے معاون خصوصی نعیم الحق کے اختلافات کھل کر سامنے آگئے تھے۔
Source-
0 comments: