سعودی عرب کا پاکستانیوں کیلئے ویزا فیس کم کرنیکا فیصلہ 14 فروری 2019

  • Posted by Mian Zahoor ul Haq
  • at 11:18:00 PM -
  • 0 comments
سعودی عرب کی حکومت نے پاکستانی شہریوں کے لیے ویزا فیس میں کمی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
وزٹ ویزا فیس دو ہزار ریال سے کم کرکے 338ریال جبکہ ملٹی پل ویزا فیس675 ریال کردی گئی ہے۔ویزا فیس میں کمی کا اطلاق15 فروری سے ہوگا۔
واضح رہے کہ پاکستان دسمبر 2018ء سے سعودی عرب کے شہریوں کے لیے ویزا فیس کم کرچکا ہے۔

Author

Written by Admin

Aliquam molestie ligula vitae nunc lobortis dictum varius tellus porttitor. Suspendisse vehicula diam a ligula malesuada a pellentesque turpis facilisis. Vestibulum a urna elit. Nulla bibendum dolor suscipit tortor euismod eu laoreet odio facilisis.

0 comments: