حکومت نیب قوانین میں تبدیلی پر تیار۔احتساب میں بیلنس پالیسی نہیں ہونی چاہئے۔ ایک ادھر دوسرا ادھر سے پکڑ نے سے اداروں کا اعتماد متا ثر ہوگا۔( وفاقی کا بینہ)
عثمان بزدار کو ہٹایا گیا تو حکومت سے اتحاد پر نظر ثانی کر سکتے ہیں۔(طارق بشیر چیمہ)
مسلم لیگ (ق) نےعثمان بزدار کو عہدے سے ہٹانے پر پی ٹی آئی سے اتحاد ختم کرنے کی دھمکی دے دی۔
تحریکِ انصاف حکومت کی پہلی ایمنسٹی سکیم منظور۔
بڑے گیس صارفین کے ذمے 2 کھرب 15 ارب معاف۔ کھاد جنرل انڈسٹری، کے الیکٹرک،آئی پی پیز، کیپٹو پاور سی این جی سیکٹر کے ذمے 4 کھرب 16 ارب واجب الادا
50 فیصد ادائیگی پر باقی واجبات معاف ہو جائیں گے۔
پنجاب حکومت اور (ق) لیگ میں معاملات طے پاگئے۔مونس الٰہی نے گورنر پنجاب چوہدری غلام سرور سے ملاقات کی۔ مزید ایک وزارت ملے گی ۔ بائو رضوان وزارت کا حلف اٹھائیں گے۔ ق لیگ کے وزرا کے معاملات میں مداخلت نہیں کی جائے گی۔
تبدیلی سرکار کی حکومت کے 6 ماہ مہنگائی 40 فیصد بڑھ گئی۔ ٹماٹر ، لہسن۔ مرچ۔ بیسن ، دال مونگ، ماش،چاول، دودھ دہی کی قیمتوں میں زبر دست اضافہ۔
جعلی اکائونٹس کیس ، اب مشترکہ تحقیقاتی ٹیم چئرمین نیب کی سربراہی میں کام کریگی۔ کیس بینکنگ کورٹس سے احتساب عدالت منتقل کرنے پر تبادلہ خیال۔ قانون اور ٹھوس شواہد کی بنیاد پر تحقیقات کرتے ہیں: چئرمین نیب
رینٹل کیس: عالمی ٹریبونل میں پاکستان کے خلاف ہرجانہ کا فیصلہ معطل۔ کیس میں ترک کمپنی کارکے کو 86 کروڑ ڈالر ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دیا گیا تھا۔ ٹھیکے میں منظم کرپشن کی گئی۔ ٹھوس شواہد اکٹھے کر لیئے حکومتی ذرائع۔

0 comments: