میپکو ٹیموں کا اآپریشن ۔ ایک روز میں 68 بجلی چور پکڑلیئے ۔
میپکو ٹیموں کا اآپریشن ۔ ایک روز میں 68 بجلی چور پکڑلیئے ۔ ایک لاکھ 46 ہزار یونٹس چوری کرنے پر 21 لاک 46 ہزار روپے جرمانہ 13 چوروں کے خلاف مقدمات درج کر لیئے گئے۔ 8 فروری کو ملتان، ڈی جی خان مظفر گڑھ، بہاوالپور ، بہاوالنگر،خانیوال ، وہاڑی سرکلوں مین کاروائی کرتے ہوئے 64 گھریلو صارفین کو 94 ہزار یونٹس بجلی چوری کرنے پر 15 لاکھ 11 ہزار روپے جرمانہ کیا گیا۔
0 comments: