وزیرخزانہ اسد عمر کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا۔
اجلاس میں پی آئی اےکیلئے5ارب60 کروڑ روپےجاری کرنےکی منظوری دے دی گئی۔
منظور کردہ رقم سےپی آئی اےکےطیاروں کو قابل استعمال بنانےکیلئے پرزےخریدےجائیں گے۔
اجلاس میں کپاس کی پیداوار بڑھانے کے لئے چین کے تعاون سے منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے ۔
Source.https://jang.com.pk/news/608301
0 comments: