حکومت نے 40 ہزار والے انعامی بانڈز کا اجرا روک دیا 15 جنوری 2019

  • Posted by Mian Zahoor ul Haq
  • at 4:04:00 AM -
  • 0 comments

حکومت نے 40 ہزار والے انعامی بانڈز کا اجرا روک دیا 
پہلے سے جاری بانڈز قائم رہیں گے انعام بھی ملے گا سرکلر جاری کر دا گیا۔ 
حکومت نے 15 فروری سے 40 ہزار  روپے مالیت کے انعامی بانڈز کا اجرا روک دیا  ہے اور سر کلر جاری کر دیا گیا ہے۔ نیشنل سیونگ سنٹرز اورکمرشل بینکوں کو بھی 15 فروری کے بعد نئے انعامی بانڈز جاری کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔
سرکلر کے مظابق پہلے جاری کردہ 40 ہزار مالیت کے انعامی بانڈز قائم رہیں گے اور ان پر انعامات بھی فراہم کیئے جائیں گے۔ اور ان کی خریدو فروخت بھی جاری رہے گی لیکن 15 فروری سے 40 ہزار روپے مالیت کا مزید کوئی بانڈجاری نہیں کیا جائے گا۔ دوسری جانب اسٹیٹ بینک اور بینکنگ سروسز کارپوریشنز کے تمام دفاتر کو انعامی بانڈز کی فہرست (سیریز)
کی تفصیلات فراہم کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
Source.https://e.dunya.com.pk/detail.php?date=2019-02-15&edition=KCH&id=4446778_69376326

Author

Written by Admin

Aliquam molestie ligula vitae nunc lobortis dictum varius tellus porttitor. Suspendisse vehicula diam a ligula malesuada a pellentesque turpis facilisis. Vestibulum a urna elit. Nulla bibendum dolor suscipit tortor euismod eu laoreet odio facilisis.

0 comments: