پاکستان پیپلز پارٹی یورپ کے صدر ارشاد کمبوہ نے شیخ رشید کے بلاول بھٹو کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کرنے کی پرزور مذمت کی ہے۔
پیپلز پارٹی یورپ کے صدر ارشاد کمبوہ کا کہنا ہے کہ شیخ رشید کو اپنے قد سے بڑی باتیں نہیں کرنی چاہیے۔
انہوں نےمزید کہا کہ اگر شیخ رشید کی ہمت ہےتو یورپ کا منہ کریں انہیں ایسا سبق دیں گے جو وہ یاد رکھیں گے۔
Source-https://jang.com.pk/news/605485-sheikh-rasheed-will-give-a-lesson-that-he-will-always-remember
0 comments: