پاکستان بھرکے ایئرپورٹس میں کل رات 12 بجے تک پروازوں کی آمد و رفت معطل رہے گی۔
ذرائع کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی نے نوٹس جاری کیا ہے کہ کل رات 12 بجے تک پاکستان بھر کے تمام ایئرپورٹس پر پروازوں کی آمدورفت کا سلسلہ معطل رہے گا۔
کل رات 12 بجے تک پروازوں کی آمدورفت کا سلسلہ معطل رہے گا
واضح رہے کہ پاکستان کی جانب سے بھارت کو منہ توڑ جواب دینے کے بعد پاکستانی ایئرپورٹس پر فضائی آپریشن معطل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
0 comments: