چین نے پاکستان میں بھارتی دراندازی کی خبروں پر اپنے ردعمل کا اظہار کردیا ہے ۔
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے موجودہ صورتحال میں بھارت اور پاکستان کو تحمل کا مظاہرہ کرنے پر زور دیا ہے۔
ترجمان نے مزید کہا کہ پاکستان،بھارت ایسے اقدامات کریں، جس سےخطےکےحالات مستحکم کرنےمیں مدد ملے۔
انہوں نےیہ بھی کہا کہ پاکستان اور بھارت باہمی تعلقات کو بہتر بنانے کی کوشش کریں۔
0 comments: