غیرملکی خبر ایجنسی رائٹرز نے بھی بھارتی ڈھول کا پول کھول دیا۔
عینی شاہد نے برطانوی نشریاتی ادارے کو بتایا کہ علی الصبح دھماکے کی آواز سنی جس سے ایک شخص زخمی ہوا۔
عینی شاہد کا کہنا تھا کہ دھماکے سے کچھ درخت گرے اور ایک مکان کو جزوی نقصان پہنچا۔
برطانوی خبر ایجنسی رائٹرز کے مطابق 25 سال کے محمد اجمل دھماکے کے بعد اس جگہ پر پہنچے تھے۔
0 comments: