نیب نے آغا سراج درانی کو گرفتار کر لیا 20 فروری 2019

  • Posted by Mian Zahoor ul Haq
  • at 3:12:00 AM -
  • 0 comments

قومی احتساب بیورو (نیب) نے سندھ اسمبلی کے اسپیکر آغا سراج درانی کو اسلام آباد سے گرفتار کر لیا۔
ذرائع کے مطابق آغا پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سراج درانی کے خلاف زائد اثاثوں اور سرکاری فنڈز میں خورد برد کا کیس ہے۔
آغا سراج درانی کو اسلام آباد کے فائیو اسٹار ہوٹل سے گرفتار کیا گیا ہے، نیب کی ٹیم انہیں گرفتار کر کے روانہ ہو چکی ہے
نہیں احتساب عدالت میں پیش کر کے ان کا ریمانڈ لیا جائے گاجس کے بعد انہیں کراچی روانہ کیا جائےگا۔

نیب نے آغا سراج درانی کو گرفتار کر لیا

Author

Written by Admin

Aliquam molestie ligula vitae nunc lobortis dictum varius tellus porttitor. Suspendisse vehicula diam a ligula malesuada a pellentesque turpis facilisis. Vestibulum a urna elit. Nulla bibendum dolor suscipit tortor euismod eu laoreet odio facilisis.

0 comments: