جعلی اکائونٹس کیس ، آصف علی زرداری، فریال تاالپوراور انور مجید کی نظر ثانی اپیل مسترد۔ 20 جنوری 2019

  • Posted by Mian Zahoor ul Haq
  • at 5:47:00 AM -
  • 0 comments


جعلی اکائونٹس کیس سے اربوں روپے برآمد ہوئے نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔
جعلی اکائونٹس کیس ، آصف علی زرداری، فریال تاالپوراور انور مجید کی نظر ثانی اپیل مسترد۔
بلاول بھٹو اور مراد علی شاہ کو نظرثانی کی اپیلیں دائر کرنے کی اجازت۔
جن کے نام پر جعلی اکائونٹس کھولے گئے انہیں ہراساں کرنا بند کیا جائیے۔
فالودے والے کو درخواست دائر کرنی چاہئیے تھی کہ اکائونٹس میں موجود پیسوں کے بارے میں اتنی تفتیش کیوں ہو رہی ہے۔
ایک ارب ڈالر اکائونٹمیں ہوں تو337 سال تک روزانہ 14 لاکھ روپے خرچ کیئے جا سکتے ہیں۔
اگر کسی نے غلط کیا ہے تو کاروائی ہو گی۔ کیا سارا ملک خاموش ہو جائے۔ پیسے آپ کے نہیں تو مسئلہ کیاہے۔ کچھ بھی ہو تحقیق نیب ہی کرے گا۔ چیف جسٹس کے ریمارکس۔
تفتیشی افسران کو خود سیکورٹی دینا پڑی ورنہ ان کی زندگیوں کو خطرہ تھا ۔  جعلی اکائونٹس کیس میں کچھ بھی نہیں تو آپ پریشان کیوں ہیں۔ جسٹس اعجازالاحسن۔

Author

Written by Admin

Aliquam molestie ligula vitae nunc lobortis dictum varius tellus porttitor. Suspendisse vehicula diam a ligula malesuada a pellentesque turpis facilisis. Vestibulum a urna elit. Nulla bibendum dolor suscipit tortor euismod eu laoreet odio facilisis.

0 comments: