وہاڑی، خاتون نے 2 بیٹیوں کو نہر میں دھکا دے دیا 24 فروری 2019

  • Posted by Mian Zahoor ul Haq
  • at 12:08:00 AM -
  • 0 comments

وہاڑی میں گھریلو جھگڑوں سے تنگ خاتون نے اپنی 2 بیٹیوں کو نہر میں دھکا دے دیا۔
پولیس کے مطابق ٹھینگی کینال 84 پل کے قریب نہر میں دو بیٹیوں کو دھکا دینے والی ماں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق مقامی لوگوں کی بروقت اطلاع پر بچیوں کی تلاش کے لئے آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔



Author

Written by Admin

Aliquam molestie ligula vitae nunc lobortis dictum varius tellus porttitor. Suspendisse vehicula diam a ligula malesuada a pellentesque turpis facilisis. Vestibulum a urna elit. Nulla bibendum dolor suscipit tortor euismod eu laoreet odio facilisis.

0 comments: