بھارتی دھمکیوں اور کشیدگی کے خاتمے کے لئے پاکستان نے اقوام متحدہ سے مداخلت کا مطالبہ کر دیا۔
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کو فوری اقدام
کے لئے خط لکھ دیا، جسمیں کہا گیا ہے بھارت تحقیقات کے بغیر پلوامہ حملے کا
الزام پاکستان پر لگا رہا ہے، حملہ آور کشمیری تھا لیکن الزام پاکستان پر
دھر دیا۔
خط میں مزید کہا گیا ہے کہ بھارت داخلی مقاصد کے تحت پاکستان دشمن بیانات خطے کا ماحول کشیدہ بنارہا ہے، سندھ طاس معاہدہ ختم کرنے کی دھمکی سنگین غلطی ہوگی۔
واضح رہے کہ پلوامہ حملے کے بعد پاکستان اور بھارت کے تعلقات کشیدہ ہیں۔
Source

0 comments: