ویلنٹائن ڈے کے موقع پر جہاں ہر کوئی اپنے عزیزوں سے محبت کا اظہار کررہا ہے، وہیں بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے اپنے بیٹے آذہان کو اپنا ’’ہمیشہ کیلئے ویلنٹائن‘‘ قرار دیا ہے۔
ثانیہ مرزا نے ٹوئٹر پر اپنے بیٹے اذہان کی تصویر اس عنوان کے ساتھ شیئر کی ہے کہ ’’میرا چھوٹا کپ کیک میرا ہمیشہ کے لئے ویلنٹائن‘‘
ثانیہ مرزا مختلف مواقع پر باقاعدگی سے اپنے بیٹے اذہان کی تصاویر شیئر کرتی ہیں، جس پر ان کے مداح بھی خوشی کا اظہار کرتے ہیں۔
Source-https://jang.com.pk/news/609029-sania-mirza-reveals-adorable-picture-of-her-forever-valentine-and-its-melting-hearts
0 comments: