بھارت، برین ٹیومر کے آپریشن کے دوران مریض قرآن پاک پڑھتا رہا 12 فروری 2019

  • Posted by Mian Zahoor ul Haq
  • at 11:54:00 PM -
  • 0 comments

کراچی (نیوز ڈیسک)بھارتی شہر اجمیر کی تاریخ میں پہلی بار برین ٹیومر کے آپریشن کے دوران مریض قرآن پاک پڑھتا رہا۔ برین ٹیومر کے شکار عبدل نامی شخص کی قوت سماعت کم ہوتی جا رہی تھی، متاثرہ مریض نے نیورو سرجن ڈاکٹر سوریہ چودھری سے رابطہ کیا جنہوں نے اسے بیہوش کئے بغیر اس کا کامیاب آپریشن کر دیا اور مریض اس دوران قرآن پاک پڑھتا رہا۔ ڈاکٹر سوریہ کا کہنا تھا کہ حالانکہ سائنس میں اس طرح کے واقعہ کو زیادہ سنجیدہ نہیں مانا جاتا لیکن کہیں نہ کہیں لوگوں میں عقیدت رہتی ہے اور اس سے ہی انسان کو طاقت ملتی ہے۔
Source-https://jang.com.pk/news/608135-patience-recites-holy-quran-during-brain-tumor-operation

Author

Written by Admin

Aliquam molestie ligula vitae nunc lobortis dictum varius tellus porttitor. Suspendisse vehicula diam a ligula malesuada a pellentesque turpis facilisis. Vestibulum a urna elit. Nulla bibendum dolor suscipit tortor euismod eu laoreet odio facilisis.

0 comments: