امریکا سے تعلق رکھنے والی6سالہ بچی کی ایسی ہی ایک معصوم سی خواہش کو ٹیکساس کی پولیس نے عملی جامہ پہنا دیا۔
کینسر سے لڑتی Abigail Arias نامی بچی کی پولیس میں شامل ہونے کی خواہش پر ٹیکساس کے پولیس ڈپارٹمنٹ نے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں بچی کو پولیس یونیفارم پہنا کر اعزازی افسر بنایا گیا۔
بچی سے حلف لیتے ہوئے پولیس چیف اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ پائے اور انکی آنکھوں سے آنسو جھلک گئے۔
Source-https://jang.com.pk/news/607570-girl-battling-cancer-fulfills-dream-of-becoming-officer
0 comments: