اٹلی: زیادہ بچے پیدا کرنے پر پر کشش مرا عات کا اعلان
اٹلی کے گائوں لوکانا کی انتظامیہ نے آبادی انتہائی کم ہونے کے بعد وہاں آباد ہونے والوں کیلئے پر کشش مراعات کا اعلان کیا ہے۔لوکانہ کی انتظامیہ نے کہا کہ شادی شدہ جوڑوں کو بچے پیدا کرنے کیلئے الگ مراعات دینگے۔
لوکانا میں آباد ہونے والوں کو بچے پیدا کرنے پر مقامی حکومت ایک ہزار امریکی ڈالر یعنی سوا لاکھ پاکستانی روپے ادا کرے گی۔
0 comments: