عمران ہاشمی کے جعلی خوبصورت کہنے پر ایشوریا رائے بچن آجبی غصے ہیں۔ 9 جنوری 2019

  • Posted by Mian Zahoor ul Haq
  • at 12:00:00 AM -
  • 0 comments
ممبئی: 
ناموربالی ووڈ اداکارہ ایشوریا رائے بچن اداکار عمران ہاشمی کی جانب سے ان کی خوبصورتی کو ’جعلی اورپلاسٹک‘ کی کہنے پرآج بھی غصہ ہیں اور اس بات کو اب تک بھلا نہیں سکی ہیں۔

سابق ملکہ حسن ایشوریارائے کا شماربالی ووڈ کی خوبصورت اداکاراؤں میں ہوتا ہے، ان کے حسن کے کئی دیوانے ہیں جن میں بالی ووڈ کے سلومیاں بھی شامل تھے، تاہم عمران ہاشمی کو ایشوریارائے کی خوبصورتی جعلی اورپلاسٹک کی لگتی ہے، جس کا اظہار انہوں نے ’کافی ود کرن‘ کے چوتھے سیزن میں کیا تھا۔
ایشوریا رائے اتنی پرانی بات کو آج تک بھلا نہیں پائی ہیں، ایشوریا رائے بچن نے حال ہی میں ’فیمسلی فلم فیئر‘ کے سیکنڈ سیزن میں شرکت کی جہاں ریپڈ فائر راؤنڈ میں جب میزبان نے ایشوریا سے پوچھا کہ آپ نے اپنے بارے میں سب سے برا تبصرہ کیا سنا تھا تو ایشوریا نےغصے سے  جواب دیا ’جعلی اورپلاسٹک کی خوبصورتی‘۔

Author

Written by Admin

Aliquam molestie ligula vitae nunc lobortis dictum varius tellus porttitor. Suspendisse vehicula diam a ligula malesuada a pellentesque turpis facilisis. Vestibulum a urna elit. Nulla bibendum dolor suscipit tortor euismod eu laoreet odio facilisis.

0 comments: