نئی دہلی:
بھارت میں کلب میچ کے دوران ایک ٹیم کو آخری گیند پر 6 رنز درکار تھے مگر اس نے ایک گیند قبل ہی ہدف حاصل کرلیا۔
یہ دلچسپ واقعہ آندھرا میں کھیلے جانے والے میچ میں پیش آیا جس میں آدرش کے خلاف دیسائی کو 76 رنز ہدف تک پہنچنے کیلیے آخری گیند پر مزید 6 رنز درکار تھے، بولر نے مسلسل 6 وائیڈ گیندیں کرکے دیسائی کو ایک گیند قبل ہی فتح دلادی۔
0 comments: