اداکارہ ریما کو زہر دینے کی کوشش 28 جنوری 2019

  • Posted by Mian Zahoor ul Haq
  • at 3:23:00 AM -
  • 0 comments
پاکستان فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ ریماخان کا کہنا ہے کہ اُنہیں زہر دینے کی کوشش کی گئی، اللہ نے انہیں بچایا۔
لالی ووڈ اداکارہ ریما کا کہنا ہے کہ انہیں ایک اداکارہ نےزہر دینےکی کوشش کی ہے لیکن اللہ نےانہیں بچالیا۔
ریما نے مزید کہا کہ جس شخص کو اُنہیں زہر دینے کے لیے بھیجا گیا اس کو ایک لاکھ روپے دیےگئے تھےاور یہ بات اُسی نےبتائی جس کو زہر دینے کے لیے بھیجا گیا تھا۔
اُ ن کا کہنا تھا کہ سیاسی جماعتوں نےاُنہیں سیاست میں شمولیت کے لیے دعوت نامے بھیجےتھے۔ اس کے علاوہ انہوں نے یہ بھی کہا کہ فلم انڈسٹری میں ہراساں کیا جاتا ہے۔
Source-https://jang.com.pk/news/602995

Author

Written by Admin

Aliquam molestie ligula vitae nunc lobortis dictum varius tellus porttitor. Suspendisse vehicula diam a ligula malesuada a pellentesque turpis facilisis. Vestibulum a urna elit. Nulla bibendum dolor suscipit tortor euismod eu laoreet odio facilisis.

0 comments: