بچوں کی نیپیوں میں خطرناک کیمیکلز کا انکشاف 27 جنوری 2019

  • Posted by Mian Zahoor ul Haq
  • at 4:29:00 AM -
  • 0 comments
فرانس کی قومی ایجنسی برائے صحت اینسیس نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ بازار میں دستیاب بچوں کی نیپیوں میں ایسے کیمیکل پائے گئے ہیں جو انسانوں کے لئے محفوظ مقدار سے تجاوز کرتے ہیں۔
ایجنسی نے بچوں کو لاحق ان کیمیائی مادوں کے ممکنہ خطرات کے پیش نظر حکومت سے تیزی کے ساتھ اقدامات کا مطالبہ کردیا اور نیپی بنانے والی کمپنیوں کو تحفظات دور کرنے کے لئے 15 دنوں کا نوٹس دے دیا۔
رپورٹ کے مطابق نیپیوں میں پائے جانیوالے نقصان دہ اجزا میں گھاس پھوس کش دوا گلائفوسیٹ بھی شامل ہیں ۔
Source-https://jang.com.pk/news/602631-dangerous-chemicals-found-in-nappy-tests-by-french-authority

Author

Written by Admin

Aliquam molestie ligula vitae nunc lobortis dictum varius tellus porttitor. Suspendisse vehicula diam a ligula malesuada a pellentesque turpis facilisis. Vestibulum a urna elit. Nulla bibendum dolor suscipit tortor euismod eu laoreet odio facilisis.

0 comments: