بھارتی کرکٹ کپتان ویرات کوہلی ے کہا ہے کہ وہ اور ان کی اہلیہ انوشکا شرما سادہ زندگی گزار کر اور چھوٹی چھوٹی چیزیں انجوائے کر کے خوش رہتے ہیں۔
کوہلی کی انوشکا سے شادی کو ایک برس سے زائد کا عرصہ بیتگیا اور دونوں خوشگوار زندگی گزار رہے ہیں۔
ویرات کوہلی نے غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے اپنی کوشگوار زندگی کا راز بتایا کہ وہ اور انوشکا خوش رہنے کے لئے چہل قدمی کرتے ہیں یا کسی خوبصورت جگہ کا دورہ کرتے ہیں، گزشتہ رات دونوں مرین پریڈ میں تھے جہاں انہوں نے ’فُل مون‘ انجوائے کیا اور وہیں بیٹھ کر خوب ساری باتیں کیں۔
0 comments: