پی سی بی نے پابندی کا شکار کپتان سرفراز احمد کو جنوبی افریقا سے وطن واپس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ 27 جنوری 2019

  • Posted by Mian Zahoor ul Haq
  • at 3:39:00 AM -
  • 0 comments
پاکستان کرکٹ بورڈ نےآئی سی سی کی جانب سے سرفراز احمد کی معطلی کے فیصلے پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔
پی سی بی نے پابندی کا شکار کپتان سرفراز احمد کو جنوبی افریقا سے وطن واپس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔
ترجمان پی سی بی کے مطابق آئی سی سی کے فیصلے کا احترام کرتے ہیں، سرفراز احمد کو وطن واپس بلارہے ہیں،شعیب ملک بقیہ ایک روزہ میچز اور 3 ٹی ٹونٹی میچز میں قومی ٹیم کی قیادت کریں گے۔
ترجمان پی سی بی کا کہنا ہے کہ نسل پرستی پر مبنی بیانات کی سکتی سے مذمت کرتے ہیں،سرفراز احمدکی جگہ محمد رضوان کو ٹی ٹونٹی اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا ہے۔
Source- https://jang.com.pk/news/602644-pcb-shows-disappointment-on-sarfaraz-suspension

Author

Written by Admin

Aliquam molestie ligula vitae nunc lobortis dictum varius tellus porttitor. Suspendisse vehicula diam a ligula malesuada a pellentesque turpis facilisis. Vestibulum a urna elit. Nulla bibendum dolor suscipit tortor euismod eu laoreet odio facilisis.

0 comments: