ہندوستان کی سابقہ وزیرِ اعظم اندرا گاندھی کی پوتی پریانکا گاندھی کی سیاست میں باقاعدہ انٹری -23 جنوری 2019

  • Posted by Mian Zahoor ul Haq
  • at 3:35:00 AM -
  • 0 comments
بھارت کی سابق وزیر اعظم اندرا گاندھی کی پوتی پریانکا گاندھی نے سیاست میں باقاعدہ انٹری دے دی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق کانگریس نے پریانکا کو ایسٹ اتر پردیش میں پارٹی کا جنرل سیکریٹری بنادیا۔
کانگریس کی جانب سے جاری کی گئی پریس ریلیز میں پریانکا گاندھی کو جنرل سیکریٹری بنانے کا اعلان کیا گیا ہے جس کے مطابق پریانکا فروری کے پہلے ہفتے میں عہدہ سنبھالیں گی۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابقبھارت میں عام انتخابات مئی میں ہونے ہیں۔ یہ فیصلہ عام انتخابات اور پر یانکا گاندھی کی مقبولیت کو مد نظر رکھ کر کیا گیا ہے۔

Author

Written by Admin

Aliquam molestie ligula vitae nunc lobortis dictum varius tellus porttitor. Suspendisse vehicula diam a ligula malesuada a pellentesque turpis facilisis. Vestibulum a urna elit. Nulla bibendum dolor suscipit tortor euismod eu laoreet odio facilisis.

0 comments: