گجرات میں شادی سے انکار پر نوجوان نے اپنی کزن کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا،پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ اتوار سوموار 31 دسمبر 2018

  • Posted by Mian Zahoor ul Haq
  • at 8:56:00 PM -
  • 0 comments
پنجاب کے شہر گجرات میں شادی سے انکار پر نوجوان نے اپنی کزن کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا،پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا۔
گجرات پولیس کے مطابق گلیانہ کے علاقے فادر کالونی میں صائمہ مسیح کو اس کے پھوپھی زاد شہزاد مسیح نے شادی سے انکار پر فائرنگ کر کے قتل کر دیا ۔
ملزم واردات کے بعد فرار ہو گیا تھا، تاہم پولیس نے اسے بعد میں اسلحے سمیت گرفتار کر لیا۔
پولیس نے مقتولہ کے بھائی شاہد مسیح کی درخواست پر مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

Author

Written by Admin

Aliquam molestie ligula vitae nunc lobortis dictum varius tellus porttitor. Suspendisse vehicula diam a ligula malesuada a pellentesque turpis facilisis. Vestibulum a urna elit. Nulla bibendum dolor suscipit tortor euismod eu laoreet odio facilisis.

0 comments: