میکسیکن گورنر شوہر سمیت حادثے میں ہلاک منگل 25 دسمبر 2018

  • Posted by Mian Zahoor ul Haq
  • at 4:14:00 AM -
  • 0 comments
جنوبی امریکی ملک میکسیکو کی ریاست پیوبلا کی خاتون گورنر مارتھا ایریکا ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک ہوگئیں۔
گزشتہ روزحادثے کا شکار ہونے والے ہیلی کاپٹر میں مارتھا کے ہمراہ ان کے شوہر سابق گورنر رافیل مورینو بھی موجود تھے۔
ہیلی کاپٹر گرنے کے حادثے میں دونوں کی موت ہوگئی ،حادثے میں دو پائلٹ اور ایک اسسٹنٹ بھی ہلاک ہو گئے ۔
میکسیکو حکومت نے گورنر اور ان کے شوہر کی موت پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔

Source- https://jang.com.pk/news/590876

Author

Written by Admin

Aliquam molestie ligula vitae nunc lobortis dictum varius tellus porttitor. Suspendisse vehicula diam a ligula malesuada a pellentesque turpis facilisis. Vestibulum a urna elit. Nulla bibendum dolor suscipit tortor euismod eu laoreet odio facilisis.

0 comments: