• Posted by Mian Zahoor ul Haq
  • at 3:47:00 AM -
  • 0 comments
حنیف محمد 21 دسمبر 1934ء کو غیرمنقسم ہندوستان کی ریاست جونا گڑھ میں پیدا ہوئے تھے۔ اپنے عروج کے دور میں انہیں دنیا کے بہترین ٹیسٹ کرکٹر کا اعزاز حاصل رہا۔ اپنے 17 سالہ کیریئر میں انہوں نے 55 ٹیسٹ میچ کھیلے اور ٹیسٹ میچ میں ٹرپل سینچری بنانے والے پہلے پاکستانی کا سہرا بھی انہی کے سر ہے اسی بنا پر انہیں لِٹل ماسٹر کہا جاتا ہے۔

انہوں نے سب سے زیادہ فرسٹ کلاس کرکٹ اننگ کھیلنے والے کھلاڑی کا سرڈان بریڈمین کا ریکارڈ بھی توڑا تھا۔ ایک موقع پر انہوں نے بہاولپور بمقابلہ کراچی میں 499 رنز بھی بنائے تھے اور 500 رن کی کوشش میں رن آؤٹ ہوئے۔ فیلڈنگ میں وہ وکٹ کیپر رہے اور اس کے علاوہ باؤلنگ بھی کی۔
حنیف محمد 11 اگست 2016ء کو 81 سال کی عمر میں اس جہانِ فانی سے رخصت ہوئے۔
Source.
 https://www.express.pk/story/1471361/1/
 

Author

Written by Admin

Aliquam molestie ligula vitae nunc lobortis dictum varius tellus porttitor. Suspendisse vehicula diam a ligula malesuada a pellentesque turpis facilisis. Vestibulum a urna elit. Nulla bibendum dolor suscipit tortor euismod eu laoreet odio facilisis.

0 comments: