Doller Ke Muqable Men Rupee Ki Qadar Men Azafa

  • Posted by Mian Zahoor ul Haq
  • at 2:14:00 AM -
  • 0 comments
 ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافے کا نیا رحجان
اوپن مارکیٹ میں  ڈالر کی قدر 1.80 روپے کمی کے ساتھ 127.50 کی سظح پر آگئی
عمران خان کے خطاب میں مثبت اعلانات اور سٹیٹ بینک کے مثبت اقدامات کی بدولت روپے کی قدر میں اضافہ ممکن ہوا۔
عام انتخابات میں تحریکِ انصاف کے اکثریتی پارٹی کے طور پر ابھر کر سامنے آنے ، عمران خان کے وکٹری خطاب میں کیئے گئے مثبت اعلانات اور سٹیٹ بینک کے مثبت اقدامات کی وجہ سے ڈالر کی پرواز کو روکنے میں مدد ملی اور روپے کی قدر  کچھ بہتر ہوئی۔
دو ہفتے بعد روپے کی قدر میں اضافے کا نیا رحجان پیدا ہوا ہے۔ جمعہ کو انٹر بینک مارکیٹ میں 31 پیسے کمی کے ساتھ ڈالر کی قدر 127.86 روپے کی سطح پر آگئی۔ جبکہ اوپن مارکیٹ میں یکدم 1.80 روپے کمی کی ساتھ ڈالر 127.50 روپے پر آگیا۔
گزشتہ دوروز سے ڈالر کی یومیہ ڈیمانڈ انتہائی محدود ہو گئی ہے۔جس کی وجہ سے ایکسچینج کمپنیوں کے پاس مجموعی طور پر 50 لاکھ ڈا؛لر سرپلس ہو گئے ہیں۔ جنہیں انٹر بینک مارکیٹ میں سرینڈر کیا گیا ہے۔ اوپن مارکیٹ میں آئندہ ہفتے ڈالر کی قدرد مزید گر کر 125 روپے کی سطح پر آجائے گی۔




Author

Written by Admin

Aliquam molestie ligula vitae nunc lobortis dictum varius tellus porttitor. Suspendisse vehicula diam a ligula malesuada a pellentesque turpis facilisis. Vestibulum a urna elit. Nulla bibendum dolor suscipit tortor euismod eu laoreet odio facilisis.

0 comments: