مختلف ممالک میں روزے کا دورانیہ۔

  • Posted by Mian Zahoor ul Haq
  • at 2:33:00 AM -
  • 0 comments
رمضان المبارک کی آمد آمد ہے ۔ دنیا کے کئی ممالک میں  17 مئی سے  رمضا ن المبارک کا  مہینہ شروع ہورہا ہے۔
دنیا بھر میں سحر اور افطار کا دورانیہ مختلف ہوگا۔ سب سے طویل ترین روزہ گرین لینڈ کے مسلمان رکھیں گے جس کا دورانیہ 21 گھنٹے اور 2 منٹ ہوگا۔
فن لینڈ میں 19 گھنٹے 56 منٹ،ناروے اور سویڈن میں روزہ 19 گھنٹے طویل ہوگا۔
روس ، جرمنی، برطانیہ، آئر لینڈ ، بیلجیئم، اور دیگر یورپی ممالک میں مسلمان روزہ 18 گھنٹے بعد افطار کریں گے۔
کینیڈا میں 17 گھنٹے 24 منٹ اور امریکہ میں 16 گھنٹے 29 منٹ کے بعد روزہ افطار کیا جائے گا۔
ایران میں 16 گھنٹے 4 منٹ، افغانستان میں 15 گھنٹے 51 منٹ، بھارت میں 15 گھنٹے 2 منٹ اور پاکستان میں 15 گھنٹے کا روزہ ہوگا۔
سعودی عرب میں 14 گھنٹے 41 منٹ ، انڈونیشیا میں 13 گھنٹے 2 منٹ روزے کا دورانیہ ہوگا۔
آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں 11 گھنٹے 41 منٹ سے زائد دورانیے کا روزہ ہوگا۔
سب سے کم دورانیے کا روزہ ارجنٹائن میں 11 گھنٹے 32 منٹ کا ہو گا۔







Author

Written by Admin

Aliquam molestie ligula vitae nunc lobortis dictum varius tellus porttitor. Suspendisse vehicula diam a ligula malesuada a pellentesque turpis facilisis. Vestibulum a urna elit. Nulla bibendum dolor suscipit tortor euismod eu laoreet odio facilisis.

0 comments: