شیکسپیر نے کہا تھا کچھ لوگ ہیدائشی طور پر عظیم ہو تے ہیں ۔ کچھ لوگوں کو جان توڑ جدو جہد کے بعد عظمت کے حصول میں کامیاب ہوتے ہیں۔ اور کچھ لوگوں پر عظمت زبردستی برستی تھوپ دی جاتی ہے۔ میاں نواز شریف کا تعلق تیسری قسم قبیل کے لوگوں سے ہے۔
رام گلی اور گوالمنڈی بازار کا کراس جب ایوانِ اقتدار سے ہوا تو وہی ہوا جو سنگترے اور مالٹے کے کراس کی صورت میں کینو کی شکل میں ہوا۔
0 comments: