غذائی نالی میں کینسر کی تشخیص کا نیا انقلابی طریقہ

  • Posted by Mian Zahoor ul Haq
  • at 4:34:00 AM -
  • 0 comments
کیمبرج یونیورسٹی کے ڈاکٹروں کے ایجاد کردہ اس طریقہ کار کے ذریعے صرف 5 منٹ میں حلق سے معدے تک جانے والی غذائی نالی سے 5 لاکھ خلیات جمع کیئے جا سکتے ہیں۔ جن کا لیبارٹری تجزیہ کر کے معلوم کیا جا سکتا ہے کہ ان خلیات میں غذائی نالی کے کینسر کی علامات تو موجود نہیں۔

Author

Written by Admin

Aliquam molestie ligula vitae nunc lobortis dictum varius tellus porttitor. Suspendisse vehicula diam a ligula malesuada a pellentesque turpis facilisis. Vestibulum a urna elit. Nulla bibendum dolor suscipit tortor euismod eu laoreet odio facilisis.

0 comments: