سردار عبدالرب نشتر نے جنرل ایوب خان کے متعلق ایک فائل قائدِ اعظم کو بھجوائی جس میں لکھا کہ یہ افسر مہاجرین کی بحالی اور ریلیف کی بجائے سیاست میں دلچسپی لیتا ہے ، قائدِ اعظم نے فائل پرآڈر لکھا میں اس آرمی افسر کو جانتا ہوں ۔ وہ فوجی معاملات سے زیادہ سیاست میں دلچسپی لیتا ہے۔اسے مشرقی پاکستان ٹرانسفر کیا جاتا ہے۔ وہ ایک سال تک کسی کمانڈ پوزیشن پر کام نہیں کرے گا اور اس مدت کے دوران بیج نہیں لگائے گا۔
0 comments: