گورا رنگ تے شربتی اکھیاں --- سارا پنڈ ویر پے گیا
اچھی صورت بھی کیا بری شے ہے ۔۔۔ جس نے ڈالی بری نظر ڈالی
وزیرِ اعظم بننے کی بے تاب تمنا مہیں شہباز شریف چاروں طرف سے مشکلات میں گھرے ہیں۔
سعودی عرب می ںترک لیڈر کی مسجدِ نبوی موجودگی اور شاہباز شریف سے ملاقات محض اتفاقیہ ہے۔
ماجرا کیا ہے کوئی دن میں کھل جائے گا۔
0 comments: