بینظیر بھٹو قتل کیس کی انکوائری پر حکومتِ پاکستان نے اقوامِ متحدہ کو 60 کروڑ روپےادا کیئے۔ اقوامِ متحدہ کی انکوائری رپورٹ ہمارے منہ پر ایک طماچہ ہے۔ اس رپورٹ کے ہر دوسرے صفحے پر اقوامِ متحدہ کی ٹیم کے ممبران حیران ہیں کہ کیا پولیس افسران اس طرح ڈیوٹی سر انجام دیتے ہیں جیسے پاکستان میں ہو رہا ہے۔کہیں سنجیدگی نہیں نالائقوں کے امبار لگے ہوئے ہیں۔
0 comments: