تمہیں نہیں معلوم اتنا پیسہ کہاں سے آتا ہے۔ کھیت میں ہل چلاکر یا سر پر اینٹیں اٹھا کرنہیں ۔ منٹو جیسے افسانے نہ اقبال جیسی شاعری سے۔ معراج خالد اور نواب زادہ نصرا للہ جیسی سیاست سے بھی نہیں ۔ محکمے ادارے نہیں پورا پورا ملک کھانے سے آتا ہے۔ پھر بھی یہ کسی شاہ ایران کرنل قذافی، صدام حسین کے کام نہیں آتا۔ یہ اتنا بے حیا اور بے وفا کہ قبر میں ساتھ بھی نہیں جاتا۔
0 comments: