پینٹا گون نے ایک خاص حکمتِ عملی کے تحت نفسیاتی مریض کو صدر منتخب کروایا اور اسی کے زریعے تیسری عالمی جنگ کیلئے جنوبی ایشیا کا انتخاب کیا۔امریکہ کو یقین ہے کہ گوادر کی بندر گاہ اور ایران کا بحری اڈہ پاکستان ایران اور چین کا سوچا سمجھا منصوبہ ہے۔ان تینوں ممالک کے فوجی ، اقتصادی اور معاشی مفادات ایک ہو چکے ہیں۔
0 comments: