مولا نا طارق جمیل نے میاں نواز شریف کوکہا ہمارے ملک میں جب تک انصاف کا نظام ٹھیک نہیں ہوتا ہم ترقی نہیں کر سکتے۔ آپ کسی نہ کسی طرح انصاف قائم کر دیں۔ میاں نواز شریف نے جواب دیا یہ کام میں بھی کرنا چاہتا ہوں 'لیکن کیسے کروں مجھے سمجھ نہیں آرہی' آپ کے پاس اگر کوئی ٹھوس لائحہ عمل ہے تو دے دیں۔میں اس پر کام شروع کر دوں گا۔
0 comments: