جنرل راحیل کب قومی حکومت کے سربراہ لگ رہے ہیں۔
سامنے کی بات ہےکہ کب موجودہ آرمی چیف چاہے گا کہ اس کا سابق باس پھر اس کا باس بن جائے۔
لگتا ہے کراچی نہیں دبئی سندھ کی حکومت کا دارالحکومت بن گیا ہے۔
پیپلز پارٹی نے جو کھیل کھیلے ہیں اس کے اثرات ابھی تک دیکھے جاسکتے ہیں۔ ترکی کی پاور کمپنی نے عالمی عدالت سے
70 ارب روپے جیت لیئے ہیں۔ اس کمپنی کو اب عمر بھر کوئی اور کام کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔
0 comments: