آواز دی تو حیرت سے انہوں نے دیکھا۔ انکی آنکھون مین لکھا تھا پروانہ جب طواف کرتا ہو تو اسکی سماعت کیا باقی رہتی ہے۔
سرکار ﷺ کا ایک مبارک قول اور ایک واقعہ ۔ قول یہ ہے کہ خیرات کی دس نیکیاں اور قرضِ حسنہ کی اٹھارہ ۔
واقعہ مواخات کا مکہ کے مہاجر اور انصار جب بھائی بھائی بنا دیئے گئے۔اس ایک جملے اور اس ایک عمل پر ڈاکٹر صاحب نے چودہ صدیاں بعد ایک نیا جہان آباد کیا۔
0 comments: