ہم سمجھتے ہیں کہ امریکہ اور کینیڈا میں ڈاکٹر عیش کرتے ہیں۔ کہنے لگے آپ کو کسی پاکستانی ڈاکڑ نے فیس لیکر رسید دی ہے۔میرا جواب نفی میں تھا۔پھر وہ گویا ہوئے نارتھ امریکہ میں ڈاکٹروں کی تمام فیسیں انشورنس کمپنیوں کے ذریعے ادا کی جاتی ہیں۔ البتہ تھوڑا سا حصہ مریض خود ادا کرتا ہے اور وہ بھی کریڈٹ کارڈ کے ذریعے۔ یہاں کرنسی نوٹ کا استعمال ختم ہو رہا ہے۔
0 comments: