خیال کار ہوار

  • Posted by Mian Zahoor ul Haq
  • at 12:12:00 AM -
  • 0 comments
محترمہ بے نظیر بھٹو 53 سال کی عمر میں دنیا سے چلی گئیں۔ سکون و قرار کے کتنے برس ان کے مقدر  میں لکھے گئے۔
اگر اقتدار کو کامرانی قرار دیا  جائے تو چار برس ۔ باقی تمام اسیری، انتظار ، آرزواور آزمائش کی حیات ۔ کشمکش ، الزامات آنسو اور امید کے ماہ و سال۔ نامور لوگوں پر ہم رشک کیوں کرتے ہیں۔ آخر کو ذہنی سکون اور سکھ کی نیںد کے سوا دنیا میں رکھا کیا ہے۔

Author

Written by Admin

Aliquam molestie ligula vitae nunc lobortis dictum varius tellus porttitor. Suspendisse vehicula diam a ligula malesuada a pellentesque turpis facilisis. Vestibulum a urna elit. Nulla bibendum dolor suscipit tortor euismod eu laoreet odio facilisis.

0 comments: