دو سابق وزرائے اعظم کا قتل معمہ نہیں ۔ ایک سابق فوجی صدر اور ایک نامزد آرمی چیف کی موت بھی آج تک معمہ ہے۔
17 اگست 1988 کو بہاوالپور کے نزدیک جنرل زیائ الحق کی طیارے کے حادثے میں موت آج تک ایک راز ہے۔
اس سے پہلے 1949 مین پاکستانی فوج کے پہلے مقامی نامزد سربراہ میجر جنرل افتخار خان ہوائی حادثے کا شکار ہوئے
0 comments: