کریلا طبی اور غذائی خوبیوں سے مالا لال سبزی ہے۔کریلے کی بیل بہت پتلی اور نازک ہوتی ہے۔ کریلا کاشت کیا جاتا ہے
اور خودرو جنگلی کریلا بھی ہوتا ہے۔
رنگ ۔ خام سبز۔ پختہ سرخ یا زرد
ذائقہ ۔ تلخ
مزاج ۔ گرم خشک درجہ سوم
افعال و استعمال
1 ۔ کریلا ذیابیطس کیلئے دیسی علاج ہے۔ اس میں انسولین کے مشابہ ایک مادہ پا یا جاتا ہے جسے نباتی انسولین کا نام دیا گیا ہے۔ یہ مادہ خون اور پیشاب میں شوگر کی مقدار کم کرتا ہے۔ حکمائ پچھلے کئی برس سے شوگر کے علاج کیلئے کریلے استعمال کروا رہے ہیں،شوگر کے مریضوں کو تین چار کریلوں کا پانی صبح نہار منہ پینا چاہئیے اس سے شوگر کنٹرول کرنے میں بڑی مدد ملے گی۔
2 ۔ کریلا اؑعصاب کو طاقت دیتا ہے اور درد کیلئے نفع بخش ہے۔ فالج لقوہ اور دیگر اؑعصابی امراض کیلئے بہت مفید ہے۔
3 ۔ جووڑوں کے درد اور گٹھیا کے مریضوں کیلئے فائدہ مند غذا ہے۔
4 ۔ کریلا بلغمی مزاج والے افراد کیلئے بہت فائدہ مند ہے کیونکہ کریلا بلغم کو ختم کرتا ہے اور اس کے استعمال سے پیٹ لے کیڑے بھی مر جاتے ہیں۔
5 ۔ کھانسی اور دمہ کے مریضوں کیلئے کریلا بہت مفید ہے۔
6۔ کریلا معدہ اور گردے کیلئے بھی بہت مفید ہے۔گردے کی پتھریوں اور دیگر بیماریوں کیلئے مفید ہے۔
7 ۔غذائی و کیمیائی اجزا۔ 100 گرام کریلے میں رطوبت 29.4 ٪ ، پروٹیں 1- 6 ٪ ، ریشہ 20٪ ۔ کاربو ہائیڈریٹس 4.2٪
معدنی و حیاتیاتی اجزا۔ کیلشیم 30 ملی گرام ، فاسفورس، 70 ملی گرام، آئرن 108 ملی گرام ۔ وٹامن 88 ملی گرام

100 گرام کریلے میں 25 کیلو ریز ہوتی ہیں۔
8 ۔ کریلا قوتِ مدافعت میں اضافہ کرتا ہے
9 ۔ جلد کے مسائل سے محفوظ رکھتا ہے۔
10 ۔ کریلا کولیسٹرول کو کم کرتا ہےاور دل کو صحت مند اور توانا کرتا ہے۔
11۔ کریلا وزن کو کم کرتا ہے اور کینسر سے محفوظ رکھتا ہے۔

0 comments: