اگر آپ یا آپ کے کوئی قریبی عزیزکسی دائمی بیماری یا کسی جسمانی کمزوری میں مبتلا ہیں تو اسے معذوری نہ بنائیں۔ تاریخ سے ہمیں نامور لوگوں کی مثالیں ملتی ہیں جو کسی دائمی بیماری یا کسی جسمانی کمزوری میں مبتلا تھے لیکن انہوں نے ہمت نہیں ہاری اور انتہائی فعال اور کامیاب ذندگی گزاری۔
بڑے الفاظ میں پڑھنے کیلئے مضمون پر ڈبل کلک کریں
بڑے الفاظ میں پڑھنے کیلئے مضمون پر ڈبل کلک کریں
0 comments: